کرپشن پر ایس ا یچ او جلالپور شریف کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا

کرپشن پر ایس ا یچ او جلالپور  شریف کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے تھانہ جلالپور شریف کے ایس ایچ او کو کرپشن اور عوامی شکایت پرعہدہ سے ہٹا دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ڈی پی او جہلم کا کہنا ہے کہ کوئی بھی اہلکار غیر قانونی سرگرمی میں ملوث پایا گیا تو محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں