پارلیمانی سیکرٹری ہاؤسنگ کا پنجاب سی بی ڈی اتھارٹی کا دورہ

پارلیمانی سیکرٹری ہاؤسنگ کا  پنجاب سی بی ڈی اتھارٹی کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ بیرسٹر سلطان باجوہ نے پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سی ای او عمران امین اور سی او او بریگیڈیئر (ر) منصور جنجوعہ نے استقبال کیا۔ عمران امین نے سی بی ڈی منصوبوں بارے بریفنگ دی۔ بیرسٹر سلطان باجوہ کا کہنا تھا سی بی ڈی صوبہ پنجاب کے معاشی منظر نامے کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں