کم سے کم تنخواہ پرعملدرآمد کیلئے 2 ماہ میں 54 ہزار انسپکشنز کا دعویٰ

کم سے کم تنخواہ پرعملدرآمد کیلئے  2 ماہ میں 54 ہزار انسپکشنز کا دعویٰ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)کم سے کم تنخواہ کے قانون پر عملدرآمد کے لیے محکمہ لیبر حکام نے دو ماہ میں 54 ہزار انسپکشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیلات کے مطابق محکمہ لیبر کی انسپکشن اور کارووائیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری۔ ڈی جی لیبر کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں 54 ہزار سے زائد انسپکشنز کی گئیں ۔22 ہزار 6 سو 83 مقدمات کا اندراج کرایا گیا ۔6ہزار 9 سو 47 اسٹبلشمنٹس سے کم سے کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کرایا گیا۔4 لاکھ 98 ہزار سے زائد ورکرز کے لیے 37 ہزار تنخواہ پر عملدرآمد کرایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں