میٹرو ٹرین: چینی ماہرین کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کیلئے پی سی ون جمع

 میٹرو ٹرین: چینی ماہرین کی سکیورٹی  مزید سخت کرنے کیلئے پی سی ون جمع

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)محکمہ ٹرانسپورٹ نے میٹرو ٹرین کے ڈپو اور سٹیبلنگ یارڈ میں تعینات چینی ماہرین کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے لئے پی سی ون پنجاب حکومت کو جمع کرا دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

محکمہ ٹرانسپورٹ نے میٹرو ٹرین کے ڈپو اور سٹیبلنگ یارڈ میں تعینات چینی ماہرین کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے لئے پی سی ون پنجاب حکومت کو جمع کرا دیا۔ سکیورٹی انتظامات کی تجدید کیلئے منصوبہ پی اینڈ ڈی کو ارسال کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں