جائیداد کی مبینہ فروخت کیخلاف درخواست خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے گوجرانوالہ کے شہری کی چار مرلہ جائیداد کی مبینہ فروخت کیخلاف درخواست خارج کردی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے گوجرانوالہ کے شہری کی چار مرلہ جائیداد کی مبینہ فروخت کیخلاف درخواست خارج کردی۔