سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک سے زیر حراست ملزم کی جان بچا لی گئی

سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک سے  زیر حراست ملزم کی جان بچا لی گئی

لاہور (کرائم رپورٹر) سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی، خون کی فوری فراہمی سے پولیس کی زیر حراست ملزم کی جان بچا لی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق پولیس اہلکار نے بتایا سروسز ہسپتال میں زیرحراست ملزم کو خون کی اشد ضرورت ہے ،ورچوئل بلڈ بینک آفیسر نے سیف سٹی بلڈ بینک ڈیٹا بیس سے ڈونر کی تلاش کی، ڈونر میچ ہونے پر ہسپتال میں زیر علاج ملزم کو خون عطیہ کر ایا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں