بچے کو قبرستان لے جا کر زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

 بچے کو قبرستان لے جا کر زیادتی  کی کوشش، ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس نے 10 سالہ بچے کو قبرستان لے جا کر زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شمالی چھاؤنی پولیس نے 15 کی کال پر ایکشن لیتے ہوئے ملزم سلیمان کو گرفتار کیا۔ پولیس حکام کے مطابق بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزم اسے ورغلا پھسلا کر قبرستان میں لے گیا اور زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ متاثرہ بچے کے والد اسحاق کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں