نشے کا عادی پولیس اہلکار موٹر سائیکل چوری کے الزام میں گرفتار

 نشے کا عادی پولیس اہلکار موٹر سائیکل  چوری کے الزام میں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس اہلکار موٹر سائیکل چوری کے الزام میں پکڑا گیا۔پولیس حکام کے مطابق جوڈیشل ونگ میں تعینات اہلکار عدنان نشے کا عادی ہے اور۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزم نے 8 مارچ کو تھانہ ہربنس پورہ کی حدود سے موٹر سائیکل چوری کی۔ حکام کے مطابق واردات کرنے کے دوران بھی ملزم نے پولیس کا یونیفارم پہن رکھا تھا۔ حکام نے بتایا ملزم کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں