لٹن روڈ اور قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے 2 لاشیں برآمد

لٹن روڈ اور قائداعظم انڈسٹریل  اسٹیٹ سے 2 لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)لٹن روڈ اور قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہو گئیں جنہیں مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایدھی ترجمان کے مطابق لٹن روڈ پر فٹ پاتھ کنارے 65 سالہ بزرگ اورقائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاشیں برآمد ہوئیں، جاں بحق ہونے والے بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں