فائرنگ کے 12 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے مختلف علاقوں سے اسلحہ کی نمودو نمائش و ہوائی فائرنگ کرنے والے 12 ملزم گرفتار کرلئے۔
ان کے قبضہ سے 10 پستول، 2 رائفل، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد کر کے انہیں اسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا۔