گیس سلنڈرپھٹنے سے آتشزدگی، باپ ،بیٹا جاں بحق

گیس سلنڈرپھٹنے سے آتشزدگی، باپ ،بیٹا جاں بحق

پتوکی(تحصیل رپورٹر)گھرمیں سحری بناتے ہوئے گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث آگ لگنے سے باپ، بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 نواحی علاقہ حبیب آباد کے نواحی گاؤں کرم آباد میں سحری بناتے ہوئے گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا،جس کے نتیجہ میں باپ، بیٹا جھلس گئے دونوں کو تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال منتقل کر دیاگیا،جہاں پہلے باپ زندگی کی بازی ہار گیا ،پھر بیٹا بھی چل بسا،دونوں کی شناخت اسحاق اور شعیب کے ناموں سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں