رمضان کے آخری دنوں اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ

 رمضان کے آخری دنوں اضافی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور (کرائم رپورٹر)ماہ رمضان کے آخری دنوں میں جرائم بڑھنے کے خدشہ کے پیش نظر پولیس نے پٹرولنگ پلان بنا لیا۔شہر کے 147پوائنٹ ہاٹ سپاٹ قرار دے دئیے گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پولیس ذرائع کے مطابق حساس مقامات پر سکیورٹی سخت، بازاروں اور کرائم ہاٹ سپاٹس پر پٹرولنگ ہو گی۔ڈولفن فورس، تھانہ پولیس اور خصوصی ناکہ جات قائم، اضافی نفری تعینات ہو گی۔آخری عشرے میں بازاروں میں شاپنگ کرنے والوں سے وارداتیں بڑھتی ہیں لہٰذا رمضان کے آخری عشرے میں مارکیٹس اور بازاروں کی سکیورٹی کو بھی الرٹ کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں