’’میڈ ان ازبکستان‘‘سنگل کنٹری نمائش کا ایکسپو سنٹر میں افتتاح

’’میڈ ان ازبکستان‘‘سنگل کنٹری  نمائش کا ایکسپو سنٹر میں افتتاح

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پہلی ’’میڈ ان ازبکستان‘‘ سنگل کنٹری نمائش کا ایکسپو سنٹر میں آغاز ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 افتتاح ازبکستان کے نائب وزیر برائے صنعت، سرمایہ کاری اور تجارت خورام تشبایوف اور ٹی ڈی پی کے چیف ایگزیکٹو فیض احمد چدھر نے کیا۔ نمائش میں 120 سے زائد ازبک کاروباری وفود آئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں