27 الیکٹرک بسوں کا پائلٹ پراجیکٹ شروع

 27 الیکٹرک بسوں کا پائلٹ پراجیکٹ شروع

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گرین ٹاؤن سے ریلوے سٹیشن تک 28 کلومیٹر طویل روٹ پر چلائی جانے والی جدید بسیں نہ صرف ماحول دوست ہیں بلکہ مسافروں کیلئے جدید سہولیات سے بھی آراستہ ہیں۔ بسوں میں جدید ترین سہولیات موجود ہیں، جن میں جی پی ایس، وائی فائی، یو ایس بی پورٹس، اور خصوصی افراد کیلئے ریمپ شامل ہیں۔ بسوں میں خواتین کیلئے علیحدہ سیکشن مختص کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں