چکن اور انڈے مہنگے

چکن اور انڈے مہنگے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14 روپے اضافے سے 569 روپے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 393 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 235 روپے درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں