خاتون سے زیادتی کا الزام ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی کا الزام  ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

صدر پولیس کو حفیظ نے بتایا کہ ڈیوٹی ختم کرکے گھر پہنچاتو میری بیوی رورہی تھی جس نے بتلایا کہ ملزم آئے روز گھر گھس آتا ہے جو مجھے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہتا ہے پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں