سلانوالی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مستحسن اقدام تمام ملازمین بشمول سینٹری ورکرز کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ،سلانوالی کے سماجی حلقوں نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اس اقدام پر ارباب اختیار کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
سلانوالی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مستحسن اقدام تمام ملازمین بشمول سینٹری ورکرز کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ،سلانوالی کے سماجی حلقوں نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اس اقدام پر ارباب اختیار کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔