جعلی فرد کے ذریعے شہری کی اراضی پر قابض شخص کے خلاف مقدمہ درج

جعلی فرد کے ذریعے شہری کی اراضی پر  قابض شخص کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مبینہ جعلی فرد کے ذریعے شہری کی اراضی پر قابض شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ کوتوالی میں عدالتی احکامات کے تحت درج ہونے والے مقدمہ کے مطابق ملزم مبارک علی نے مبینہ طور پر قاسم نامی شہری کی اراضی کے جعلی کاغذات تیار کروائے اور بعد ازاں ان کی بنیاد پر قابض ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں