عید سے قبل شراب فروشی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

 عید سے قبل شراب فروشی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)عید سے قبل شراب فروشی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ ریل بازار کے علاقہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روکا تو وہ فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا جسے قابو کرکے تلاشی لی گئی تو اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی جو کہ ملزم فروخت کرنے کے لیے لے جا رہا تھا، پولیس نے ملزم اعجاز کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں