کبوتروں کی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا گیا

  کبوتروں کی چوری کا  مقدمہ درج کروا دیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اڑان بھرنے کے بعد واپس نہ آنے والے کبوتروں کی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ مختار کالونی کے رہائشی شاہد محمود نے دو کبوتر اڑان کے لیے چھوڑے جو کہ واپس نہ آئے جس پر شہری نے تھانے میں درخواست دائر کردی۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر کبوتروں کی چوری کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں