پنجاب کالج حافظ والا پپلاں میں ٹیلنٹ ٹیسٹ ،کامیاب امیدواروں میں انعام تقسیم

پنجاب کالج حافظ والا پپلاں  میں ٹیلنٹ ٹیسٹ ،کامیاب  امیدواروں میں انعام تقسیم

کندیاں(نمائندہ دنیا )پنجاب کالج حافظ والا پپلاں میں فرسٹ ائیر میں داخلہ کے لئے منعقدہ ٹیلنٹ ٹیسٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباوطالبات کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سویرا ماہ نور نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا جبکہ اقصٰی ملک نے دوسری اور طاہر عباس نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی علمی برتری کا ثبوت دیا۔پنجاب کالج کی جانب سے ان تینوں ہونہار طلبہ کے لیے دو سال تک مفت تعلیم اور بالترتیب دس ہزار ، سات ہزار اور پانچ ہزار نقد انعام کا اعلان کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں