ڈی پی او میانوالی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ،جھگڑے میں زخمی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملاز مین کی عیادت

ڈی پی او میانوالی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال  کا دورہ ،جھگڑے میں زخمی ویسٹ  مینجمنٹ کمپنی کے ملاز مین کی عیادت

میانوالی (نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور سٹی ایریا میں میونسپل کمیٹی چوک پر لڑائی جھگڑا کے دوران زخمی ہونے والے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی عیادت کی۔ڈی پی او میانوالی نے ان کو تسلی دیتے ہوئے بتلایا کہ مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ شہریوں پر تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، ملزمان کو سزا دلوانے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں