بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت کیخلاف آج اسرائیل کیخلاف ریلیاں،مظاہرے

بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت  کیخلاف آج اسرائیل کیخلاف  ریلیاں،مظاہرے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غزہ میں اسرائیل کے دہشتگردانہ حملوں میں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت کیخلاف آج 27رمضان المبارک بعد از نماز جمعہ ملک کے مختلف شہروں میں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اسرائیل کیخلاف مذہبی  سیاسی  فلاحی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالی جائینگی اس سلسلہ میں تمام پاکستانیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کی بربریت کیخلاف نکالی جانیوالی ان ریلیوں میں ضرور شرکت کریں یہ ریلیاں مختلف مساجد میں نماز جمعہ کے بعد نکالی جائینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں