خانقاہ سراجیہ کی مسجد کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

کندیاں(نمائندہ دنیا )ڈی پی او میانوالی کا خانقاہ سراجیہ کا وزٹ، مسجد کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔۔۔
ڈی پی او میانوالی اختر فاروق نے کندیاں کے علاقہ خانقاہ سراجیہ میں نماز تراویح کے دوران مساجد پر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں کو حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکیورٹی کے متعلق مناسب ہدایات دیں۔