ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسو سی ایشن ضلع خوشاب کا اجلاس

ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسو سی ایشن ضلع خوشاب کا اجلاس

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسو سی ایشن ضلع خوشاب کا اجلاس ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت چیسٹ ہسپتال منعقد ہوا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خوشاب جنرل ڈاکٹر عائشہ خان ، اینٹی ٹی بی ایسوسی خوشاب جنرل سیکرٹری سابق سنیٹر ڈاکٹر غوث نیازی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خوشاب ڈاکٹر را گلزار یوسف ، سابق چئیرمن ایگزیکٹو کمیٹی پی ایم اے خوشاب ڈاکٹر عرفان اﷲ وڑائچ و سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اجلاس میں ٹی بی کے خاتمہ اور اس مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج کے حوالے سے کئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور مریضوں فری راشن تقسیم کیا گیا بعد ازاں وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق سر سبز پاکستان کے سلسلے میں پودے بھی لگائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں