فاروقہ روڈ پر 3ڈاکو سیمنٹ ایجنسی مالک کو لوٹ کر فرار

فاروقہ روڈ پر 3ڈاکو سیمنٹ  ایجنسی مالک کو لوٹ کر فرار

سلانوالی(نمائندہ دنیا )فاروقہ روڈ پر ڈکیتی کی واردات تین ڈاکو سیمنٹ ایجنسی کے مالک سے گن پوائنٹ پر تین لاکھ روپے کی نقدی چھین کر فرار ہو گئے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

محلہ سلطان ٹاؤن کے رہائشی سجاد شاہ نے فاروقہ روڈ پر سیمنٹ کی ایجنسی بنائی ہوئی ہے گزشتہ روز موٹر سائیکل پر سوار 3 مسلح ڈاکو آئے اور گن پوائنٹ پر تین لاکھ روپے کی نقدی چھین کر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں