فلسطینی بھائی امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ،ان پر سکتہ طاری ہے ،شازیہ بانو

فلسطینی بھائی امت مسلمہ کی طرف دیکھ  رہے ،ان پر سکتہ طاری ہے ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 فلسطینی بھائی رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں پوری امت مسلمہ کی طرف دیکھ رہے ہیں مگر امت مسلمہ پر سکتہ طاری ہے جس کی وجہ سے آئے روز بے دردی سے مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے اقوام متحدہ ایک تماشائی ادارے کا کردار ادا کررہا ہے جو غیر مسلموں کیلئے تو فوری طور پر حرکت میں آجاتا ہے مگر مسلمانوں کے اس قتل عام پر اس دنیا کے سب سے بڑے ادارے میں قرار داد قرار داد کا کھیل کھیلا جارہا ہے جو انتہائی افسوسناک ہے ، امت مسلمہ کو خود اس حوالہ سے اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں