اجنالہ روڈ پر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اجنالہ روڈ پر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اجنالہ روڈ پر قرطبہ ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل بن گیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 بتایا جاتا ہے کہ جناح کالونی کا رہائشی 19سالہ اذان علی کسی کام سے موٹرسائیکل پر سوا رجا رہا تھا کہ مذکورہ مقام پر ٹریکٹر ٹرالی نے اسے کچل دیا جس کے باعث وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی،مزید کاروائی جاری ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں