ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش پر 3 افراد گرفتار کر لئے گئے

ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش پر 3 افراد گرفتار کر لئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر پولیس کی ویگو کلچر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ، ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3 افراد گرفتار کر لئے گئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ترجمان ضلعی پولیس کے مطابق ملزمان حمزہ، عمران اور عدنان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل 9MM، دو عدد بندوق 12 بور رپیٹر اور کارتوس برآمدکر کے ان کے خلاف ویگو ڈالہ پر بلیک پیر لگا کر اور غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے پر مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں