آر پی او آفس میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اجلاس

 آر پی او آفس میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آر پی او محمد شہزاد آصف خان کی زیر صدارت آر پی او آفس میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں ایس پی پٹرولنگ اختر حسین جوئیہ، ڈی ٹی او ٹریفک ملازم حسین اور سیکرٹری آر ٹی اے محمد طاہر نے شرکت کی۔ ٹریفک حادثات کی وجوہات اور ان کے تدارک کے لیے اقدامات کیے لئے تجاویز زیر غور لائی گئیں۔ زائد وزن لے کر چلنے والی گاڑیوں اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں