ایڈیشنل ایس پی سرگودھا ضیاء اﷲ نے تھانہ اربن ایریا کا دورہ

ایڈیشنل ایس پی سرگودھا ضیاء اﷲ نے تھانہ اربن ایریا کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ایس پی سرگودھا ضیاء اﷲ نے تھانہ اربن ایریا کا اچانک وزٹ کیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایڈیشنل ایس پی نے تھانہ کی صفائی، بلڈنگ اور فرنٹ ڈیسک کا ریکارڈ چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ایچ او اربن ایریاشیخ صفدر سے زیر تفتیش مقدمات کے متعلق دریافت کیا اور مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے کا حکم دیتے ہوئے مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ تھانوں کی سطح پر انصاف اور تحفظ کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کیلئے ڈی پی او و دیگر افسران ذاتی دلچسپی کے ساتھ تھانوں میں وزٹ کر کے صورتحال کو بہتر سے بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں