سیل بھٹے چلانے پر 5افراد پر مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سیلیں توڑ کر بھٹے چلانے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرو ا دیئے گئے ،افضل ،محمد ممتاز ،عبدالرحمان وغیر ہ5 افراد نے آلودگی پر سیل بھٹہ خشت کی سیلیں توڑ کرکام دوبارہ شروع کیاتھا۔
سیلیں توڑ کر بھٹے چلانے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرو ا دیئے گئے ،افضل ،محمد ممتاز ،عبدالرحمان وغیر ہ5 افراد نے آلودگی پر سیل بھٹہ خشت کی سیلیں توڑ کرکام دوبارہ شروع کیاتھا۔