نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔۔۔
تھانہ رضا آباد کے علاقہ رضا ٹاؤن میں فیاض نامی ملزم نے (ح) کو نوکری پر لگوانے کی یقین دہانی کروائی اور انٹرویو کا جھانسہ دیکر اسے نامعلوم مقام پر لے گیا جہاں ملزم نے اسے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور بعد ازاں فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔