سمبڑیال11:غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل‘دکانداروں پر مقدمات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تحصیل سمبڑیال میں انتظامیہ کی غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ اور منی پیٹرول پمپس کے خلاف بڑی کارروائیاں جاری،11غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کو سیل کرنے سمیت 10د کانداروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کرا دیا گیا۔
تحصیل سمبڑیال میں انتظامیہ کی غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ اور منی پیٹرول پمپس کے خلاف بڑی کارروائیاں جاری،11غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں کو سیل کرنے سمیت 10د کانداروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کرا دیا گیا۔