گوجرہ :راجباہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،قتل کیا گیا:پولیس

گوجرہ :راجباہ سے نامعلوم شخص  کی لاش برآمد،قتل کیا گیا:پولیس

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )جھنگ برانچ کے راجباہ سے 60سا لہ شخص کی لاش برآ مد ۔ معلو م ہوا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

صدر پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ جھنگ برانچ کے راجباہ میں چک نمبر 98 ج ب کو ہلی کے قریب ایک لاش پھنسی ہو ئی ہے جس پر صدر پولیس و ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور راجباہ سے لاش نکا لی جو 60سا لہ شخص کی بیا ن کی جاتی ہے جسے قتل کر نے کے بعد نہر بر د کیا گیا ۔ پو لیس نے لاش ہسپتا ل منتقل کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں