گاڑی کی ٹکر،2پولیس اہلکار زخمی

 گاڑی کی ٹکر،2پولیس اہلکار زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈیفنس بی میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ محرر ارسلان کی حالت سر میں چوٹ لگنے کے باعث نازک ہے، وائرلیس آپریٹر دانیال ذیشان کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈیفنس بی میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ محرر ارسلان کی حالت سر میں چوٹ لگنے کے باعث نازک ہے، وائرلیس آپریٹر دانیال ذیشان کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں