26لٹر شراب برآمد، 2ملزم گرفتار

26لٹر شراب برآمد، 2ملزم گرفتار

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید نے 26 لٹر شراب برآمد کر کے2ملزم گرفتار کر لئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پٹرولنگ پولیس نے ذوالفقار علی کے قبضہ سے 14 لٹر جبکہ ملزم سے 12 لٹر شراب دیسی برآمد کرکے ان کیخلاف تھانہ صدر چیچہ وطنی میں مقدمات درج کر ادئیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں