روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 34 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں