پی ٹی آئی کا 22 اگست کو جلسہ بارے اجلاس، تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) 22 اگست کو اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریوں بارے خیبرپختونخوا ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب، رؤف حسن و دیگر بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے، شیخ وقاص اکرم اور پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے اراکین بھی اجلاس میں موجود تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں جلسے کے انعقاد کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں