ساہیوال: گھریلو تنازع پر پولیس کانسٹیبل نے بیوی کو قتل کردیا

ساہیوال : (دنیا نیوز) گھریلو تنازع پر پولیس کانسٹیبل نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ گاؤں 15 ڈبلیو ایم میں پیش آیا جہاں کانسٹیبل نے گھریلو تنازع پر بیوی کی جان لے لی۔

ڈی ایس پی صدر تقی عباس کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس کانسٹیبل اور اس کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں