عریشہ رضی کے حاملہ ہونے کی افواہیں سرگرم

لاہور:(ویب ڈیسک) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی کے حاملے ہونے کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔

اداکارہ عریشہ رضی نے بطور چائلڈ سٹار شوبز کی دنیا میں قدم رکھا،سال 2022 میں عریشہ رضی کے اچانک نکاح کی خبر سامنے آئی جبکہ رواں برس کے آغاز میں اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا۔

حال ہی میں اداکارہ عریشہ رضی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ سیروتفریح کرتی نظر آئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں