بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
اسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی اگست کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگی۔ سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔
یہ بھی پڑھیں: ’مریم سے بیوروکریسی کا ہاتھ‘! تھری فیز میٹر صارفین 14 روپے یونٹ ریلیف سے محروم
نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی جانب سے درخواست پر 26 ستمبر کو سماعت کرے گی۔