امریکا کا امیر ممالک کے دفاعی اخراجات کا مزید بوجھ اٹھانے سے انکار

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ امریکا اب امیر ممالک کے دفاعی اخراجات کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین سمیت کئی ملک خطے پر بالا دستی قائم نہیں کر سکتا، بحرالکاہل میں کسی بھی بالا دستی سے طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔

پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے دورے میں امریکا چین تعلقات کئی سالوں میں سب سے بہتر ہیں، چینی ہم منصوبوں سے فوجی رابطے رکھے جارہے ہیں، چین کو خطے میں امریکا کی پوزیشن کا احترام کرنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں