مریم نواز آج عارفوالا میں ’’نواز شریف سکول آف ایمننس‘‘ کا افتتاح کریں گی
لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج عارف والا کا دورہ کریں گی۔
دورہ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب ’’نواز شریف سکول آف ایمننس‘‘ کا افتتاح کریں گی، مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکاء سے خطاب بھی کریں گی، تقریب کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے عارف والا آمد سے قبل تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments