سپین کے آراگون جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، 4 ہزار 500 ہیکٹر سے زائد رقبہ متاثر

بارسلونا: (دنیا نیوز) سپین کے آراگون میں جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 4 ہزار 500 ہیکٹر سے زائد رقبہ متاثر ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ کی مسلسل کارروائیاں جاری ہیں، تیز ہواؤں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آراگون حکومت نے لیول ٹو ایمرجنسی نافذ کر دی، جنگلات کی آگ کے باعث پانچ دیہات خالی، قریبی شاہراہ کو بند کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...