نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کی اپوزیشن کی کوششوں کو دھچکا، آئزن کوٹ سے مذاکرات معطل

تل ابیب: (دنیا نیوز) نیتن یاہو کو اقتدار سے ہٹانے کی اپوزیشن کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا۔

اسرائیلی جماعت ڈیموکریٹس نے آئزن کوٹ سے مذاکرات معطل کر دیئے، عرب جماعتوں کی شمولیت پر اپوزیشن اتحاد میں اختلافات پیدا ہوگئے، لائبرمین نے عرب قیادت والی جماعتوں سے اتحاد کی مخالفت کر دی۔

آئزن کوٹ کے لئے نئی مخلوط حکومت بنانا مزید مشکل ہوگیا، یائر گولان نے عرب جماعتوں کو اتحاد میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...