بھارت ہتھیار در آمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

بھارت ہتھیار در آمد کرنے  والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

نئی دہلی (اے پی پی)سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ بھارت 2020 اور 2024 کے درمیان بڑے پیمانے پر ہتھیار درآمد کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک رہا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روس بھارت کو ہتھیار سپلائی کرنے والا ایک اہم ملک ہے ،جس کے اسلحہ کی برآمدات کا 38 فیصد بھارت کو جاتا ہے ۔فرانس سے بھارت نے اس عرصے کے دوران 28فیصد ہتھیار در آمد کیے جو کہ تمام یورپی ممالک کو بھیجے گئے کل ہتھیاروں سے تقریبا دگنا ہے ۔

 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں