بھارتی سکیورٹی فورسز نے 16 ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کر دیا

بھارتی سکیورٹی فورسز نے  16 ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کر دیا

رائے پور(اے ایف پی)بھارتی سکیورٹی فورسز نے ریاست چھتیس گڑھ میں ضلع سکما کے علاقے کیرلپال میں فائرنگ کر کے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کم از کم 16 ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کر دیا،بستر رینج کے انسپکٹر جنرل آف پولیس پی  سندر راج نے میڈیا کو بتایا کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔یا د رہے بھارتی فورسز کی جانب سے رواں برس اب تک ریاست میں 162 قبائلی افراد کو ہلاک کیا جا چکاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں