روہت شرما کا انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں آرام کرنے کافیصلہ

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ممکنہ طور پر آرام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔
بھارتی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا کہ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان آرام کا فیصلہ کر چکے ہیں جبکہ ویرات کوہلی ٹیم میں جگہ بنا لیں گے ۔