آسٹریلیا کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان

آسٹریلیا کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔اس سیزن میں آسٹریلیا کے 11 شہروں کے 14 مختلف میدانوں میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جنوبی افریقا، بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی۔ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز 10 اگست سے شروع ہوگی۔آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی ۔ایشیز سیریز 21 نومبر سے شروع گی۔بھارت کی ویمنز ٹیم فروری 2026 میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں